☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1322
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1322
حدیث نمبر: 1322 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أبو قُتيبة سَلْمُ (1) بن الفضل الأَدَمي بمكة، حدثنا إبراهيم بن هاشم البَغَوي، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة حدثنا أبو معاوية، حدثنا أبو بُرْدة بُرَيد بنُ عبد الله (2) ، عن عَلْقمة بن مَرْثَد، عن سليمان بن بُرَيدة، عن أبيه، قال: لما أخذوا في غَسْل رسول الله الله فإذا هم بمُنادٍ من الداخل: لا تُخرِجوا (3) عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قميصَه (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکر بن ابی شیبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو غسل دینا شروع کیا تو اچانک گھر کے اندر سے ایک پکارنے والے نے آواز دی: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قمیص مبارک نہ اتارنا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1322] [ترقيم الشركة 1310]
پچھلی حدیث → (1321) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1323)