☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1311
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1311
حدیث نمبر: 1311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا إبراهيم بن إسماعيل القارئ، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا هُشَيم، عن عبد الحميد بن جعفر، عن عمر بن الحَكَم بن ثَوبان، عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن عادَ مريضًا لم يَزَلْ يخُوض الرَّحمةَ حتى يَجِلس، فإذا جَلَسَ اغْتَمَسَ فيها" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مریض کی عیادت کرتا ہے وہ (وہاں پہنچنے تک) مسلسل رحمت میں غوطہ زن رہتا ہے یہاں تک کہ وہ بیٹھ جائے، اور جب وہ (مریض کے پاس) بیٹھ جاتا ہے تو اس رحمت میں پوری طرح ڈوب جاتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1311]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1311] [ترقيم الشركة 1299]
پچھلی حدیث → (1310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1312)