☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1273
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1273
أخبرَناهُ الحسن بن يعقوب العدلُ، حدثنا يحيى بنُ أبي طالب، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثني معاوية بن صالح، حدثني عبد الرحمن بن جُبَير بن نُفَير، عن أبيه، عن عمرو بن الحَمِق قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا أحبَّ الله عبدًا عَسَلَه" قال: يا رسول الله، وما عَسَلَه؟ قال:"يُوفِّقُ له عملًا صالحًا بين يدي أجَلِه حتى يرضى عنه جيرانُه" أو قال:"مَن حولَه" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو اسے «عَسَلَه» ”شہد جیسا میٹھا“ بنا دیتا ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! اسے شہد جیسا میٹھا بنانے سے کیا مراد ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اس کی موت سے ذرا پہلے اسے کسی عملِ صالح کی توفیق بخشتا ہے یہاں تک کہ اس کے پڑوسی“ یا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ”اس کے ارد گرد رہنے والے اس سے راضی و خوش ہو جاتے ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1273]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل يحيى بن أبي طالب.» [ترقيم الرساله 1273] [ترقيم الشركة 1262]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1272) Back to Bab Next Hadith → (1274)