☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1272
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1272
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بنُ محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا المعتمِر. وحدثنا محمد بنُ صالح بن هانئ، حدثنا جعفر بنُ محمد بن سَوَّار، حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا إسماعيل بن جعفر؛ جميعًا عن حميدٍ، عن أنس: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا أرادَ الله بعبدٍ خيرًا استعمَلَه"، قال: فقيل: كيف يَستعملُه؟ قال:"يُوفِّقُه لعملٍ صالحٍ قبل الموت" (1) .
هذا حديثٌ صحيحٌ على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسناد صحيح:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے (اپنے دین کے لیے) استعمال کر لیتا ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اللہ اسے کیسے استعمال فرماتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اسے موت سے پہلے عملِ صالح کی توفیق عطا فرما دیتا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ اس کی ایک شاہد حدیث درج ذیل صحیح سند کے ساتھ موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،المعتمر: هو ابن سليمان، وحميد: هو ابن أبي حميد الطويل.» [ترقيم الرساله 1272] [ترقيم الشركة 1261]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1271) Back to Bab Next Hadith → (1273)