☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 125
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 125
حدَّثناه أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، حدثنا موسى بن محمد بن حَيَّان، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، عن هُشَيم، عن إسماعيل، عن قيس، عن عبد الله بن مسعود، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا كان أجَلُ أحدِكم بأرض، جُعِلَت له إليها حاجَةٌ فيُوفِّيه الله بها، فتقول الأرض يوم القيامة: ربِّ هذا ما استَودَعتَنى" (2) . فقد أسند هذا الحديث ثلاثةٌ من الثِّقات عن إسماعيل، ووَقَفَه (3) عنه سفيان بن عيينة، فنحن على ما شَرَطْنا في إخراج الزيادة من الثِّقة في الوصل والسَّنَد. ثم لهذا الحديث شواهد على شرط الشيخين، فمنها:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت کسی سرزمین پر آ جائے، تو اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت پیدا کر دی جاتی ہے اور اللہ اسے اسی کے ذریعے وہاں پورا کر دیتا ہے، پھر قیامت کے دن زمین عرض کرتی ہے: اے میرے رب! یہ تیری وہ امانت ہے جو تو نے میرے حوالے کی تھی۔“
اس حدیث کو تین ثقہ راویوں نے اسماعیل سے مسنداً روایت کیا ہے، جبکہ سفیان بن عیینہ نے اسے موقوفاً بیان کیا ہے، اور ہماری شرط ثقہ راوی کی سند اور وصل میں زیادتی کو قبول کرنا ہے۔ اس حدیث کے شیخین کی شرط پر شواہد بھی موجود ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 125]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح كسابقيه» [ترقيم الرساله 125] [ترقيم الشركة 124]
الحكم على الحديث
حديث صحيح ك
Grade: حديث صحيح ك
← Previous Hadith (124) Back to Bab Next Hadith → (126)