☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 124
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 124
حدثني أبو الحسن علي بن العباس الإسكندراني العَدل بمكة، حدثنا أبو جعفر أحمد بن محمد بن عبد الواحد الحِمْصي، حدثنا أبو الحسن كَثير بن عُبيد ابن نُمير المَذْحِجي، حدثنا محمد بن خالد الوَهبي، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن عبد الله بن مسعود، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا كانت مَنِيَّةُ أحدِكم بأرضٍ، أُتيحَ له الحاجةُ فيقصدُ إليها، فيكون أقصى أثره منه فيُقبَضُ فيها، فتقول الأرضُ يومَ القيامة: ربِّ هذا ما استَودَعتني" (1) . وقد أسنده هُشَيم عن إسماعيل بن أبي خالد:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کی موت کسی سرزمین پر مقدر ہو، تو اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت مہیا کر دی جاتی ہے اور وہ اس کا قصد کرتا ہے، پھر جب وہ وہاں اپنے آخری نشانِ قدم تک پہنچتا ہے تو وہیں اس کی روح قبض کر لی جاتی ہے، پھر قیامت کے دن وہ زمین عرض کرتی ہے: اے میرے رب! یہ وہ امانت ہے جو تو نے میرے پاس رکھی تھی۔“
اسے ہشیم نے اسماعیل بن ابی خالد سے مسنداً روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 124]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح كسابقه، وسيأتي مكررًا بإسناده ومتنه برقم (1374)، وانظر الحديثين بعده هناك» [ترقيم الرساله 124] [ترقيم الشركة 123]
الحكم على الحديث
حديث صحيح كسابقه
Grade: حديث صحيح كسابقه
← Previous Hadith (123) Back to Bab Next Hadith → (125)