☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1239
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1239
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ، حدثنا محمد بن نُعَيم، حدثنا قُتيبة، حدثنا بِشْر بن المفضَّل، عن محمد بن زيد، عن عُمَير مولى آبي اللَّحم قال: شهدتُ خيبرَ مع سادتي، فكلَّموا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فيَّ، وأخبروه أني مملوك، فأمرني فقُلِّدتُ السيف، فإذا أنا أَجُرُّه، فأَمَر لي بشيءٍ من خُرْثِيِّ المتاع، وعَرَضتُ عليه رُقْيةً كنتُ أَرقي بها المجانين، فأَمَرَني بطَرْح بعضِها وحبْسِ بعضِها (1) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن زید، عمیر مولیٰ آبي اللحم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”میں اپنے آقاؤں کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک ہوا، تو انہوں نے میرے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بات کی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتایا کہ میں ایک غلام ہوں، پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے حکم دیا تو مجھے تلوار پہنائی گئی لیکن (چھوٹا ہونے کی وجہ سے) میں اسے زمین پر گھسیٹ رہا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے لیے گھریلو سامان کے کچھ حصے کا حکم دیا، اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ایک دم پیش کیا جس سے میں پاگلوں کو دم کیا کرتا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کے کچھ حصے کو چھوڑنے اور کچھ حصے کو باقی رکھنے کا حکم دیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ/حدیث: 1239]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن إن شاء الله، محمد بن نعيم - وهو ابن عبد الله، أبو بكر النيسابوري المديني - ذكر الذهبي له ترجمة في "تاريخ الإسلام" 6/ 826، وذكر جمعًا رووا عنه، ولم يذكر فيه جرحًا ولا تعديلًا، وقد توبع- قتيبة: هو ابن سعيد، ومحمد بن زيد: هو ابن مهاجر بن قنفذ-» [ترقيم الرساله 1239] [ترقيم الشركة 1228]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1238) Back to Bab Next Hadith → (1240)