☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1227
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1227
حدیث نمبر: 1227 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي، حدثنا يحيى بن صالح الوُحَاظي، حدثنا أبو بكر العَنْسي، عن يزيد بن أبي حَبِيب، عن سالم بن عبد الله بن عمر، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا سَهْوَ فِي وَثْبةِ الصلاة إلّا قيامٌ عن جلوس، أو جلوسٌ عن قيام" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نماز کی ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف منتقلی میں سہو کا کوئی اعتبار نہیں ہے، سوائے اس کے کہ وہ بیٹھنے کی جگہ کھڑا ہو جائے یا کھڑے ہونے کی جگہ بیٹھ جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ السَّهْوِ/حدیث: 1227]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة أبي بكر العنسي» [ترقيم الرساله 1227] [ترقيم الشركة 1216]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (1226) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1228)