أخبرنا أبو محمد عبد الله بن إسحاق العدلُ ببغداد، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرِقان، حدثنا زيد بن حُباب، حدثنا إسرائيل بن يونس، عن مَيسرة بن حَبِيب، عن المِنْهال بن عمرو، عن زِرٍّ، عن حُذيفةَ: أنه صلَّى مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم المغربَ، ثم صلَّى حتى صلَّى العشاء (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی، پھر وہ مسلسل نفل نماز پڑھتے رہے یہاں تک کہ عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا اور انہوں نے عشاء پڑھ لی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1191]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، زِرّ: هو ابن حُبَيش الأسدي، وحذيفة: هو ابن اليمان» [ترقيم الرساله 1191] [ترقيم الشركة 1181]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح