☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1155
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1155
حدیث نمبر: 1155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا مسلم بن إبراهيم وسليمانُ بن حرب، قالا: حدثنا جرير بن حازم، عن قيس بن سعد، عن عطاء: أنه كان يُوتِر بثلاثٍ لا يجلس فيهنَّ ولا يتشهدُ إلّا في آخرِهنَّ (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عطاء رحمہ اللہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ تین رکعت وتر پڑھتے تھے، ان میں (درمیان میں) نہیں بیٹھتے تھے اور نہ ہی تشہد پڑھتے تھے سوائے ان کے آخر میں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1155]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، عطاء: هو ابن أبي رباح، أبو محمد المكي» [ترقيم الرساله 1155] [ترقيم الشركة 1146]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (1154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1156)