☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1128
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1128
حدیث نمبر: 1128 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فحدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا العباس بن الوليد بن مَزْيَد، حدثنا أبي، قال: سمعتُ الأوزاعيَّ - وسُئِلَ عن التكبير يومَ عرفة - فقال: يُكبَّر من غَداةِ عرفة إلى آخرِ أيام التشريق، كما كبَّر عليٌّ وعبد الله (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
امام اوزاعی رحمہ اللہ سے یومِ عرفہ کی تکبیرات کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: یومِ عرفہ کی صبح سے ایامِ تشریق کے آخری دن تک تکبیرات کہی جائیں گی جیسا کہ سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1128]
تخریج الحدیث
«إسناده إلى الأوزاعي» [ترقيم الرساله 1128] [ترقيم الشركة 1120]
پچھلی حدیث → (1127) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1129)