☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1129
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1129
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن، حدثنا عبد الله بن مَسلَمة، حدثنا داود بن قيس، عن عِيَاض بن عبد الله، عن أبي سعيد الخُدْري، قال: كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يخرج يوم الفِطر فيصلي تَيْنِكَ الرَّكعتين، ثم يُسلِّم، ثم يقوم فيستقبلُ الناسَ وهم جلوسٌ، فيقول:"تَصدَّقُوا تَصدَّقُوا، تَصدَّقُوا"، قال: وكان أكثرَ من يتصدَّق النساءُ بالقُرْط والخاتَم (1) . آخر كتاب العيدين [من كتاب الوتر]
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عید الفطر کے دن (عید گاہ) تشریف لاتے اور وہ دو رکعتیں پڑھاتے، پھر سلام پھیرتے، پھر کھڑے ہو کر لوگوں کے سامنے رخ کرتے جبکہ وہ بیٹھے ہوتے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے: ”صدقہ کرو، صدقہ کرو، صدقہ کرو“، راوی کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ صدقہ دینے والی خواتین تھیں جو اپنے کانوں کے بالے اور انگوٹھیاں تک پیش کر رہی تھیں۔ [کتاب العیدین کا اختتام - کتاب الوتر کا آغاز] [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو مكرر (1102)» [ترقيم الرساله 1129]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1128) Back to Bab Next Hadith → (1130)