☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1099
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1099
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا ابن جُرَيج، عن نافع، عن ابن عمر قال: قال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يُقِمْ أحدُكم أخاه من مجلِسِه، ثم يَخلُفه فيه"، فقلت له: إنا في يوم الجمعة، قال: في يوم الجمعة وغيرها (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بزيادة ذكر الجمعة! آخر كتاب الجمعة [من كتاب صلاة العيدين]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1087 - على شرطهما ولم يخرجا آخره_x000D_ كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر خود وہاں بیٹھ جائے“، میں نے پوچھا: کیا یہ حکم جمعہ کے دن کے لیے ہے؟ انہوں نے کہا: جمعہ اور دیگر تمام دنوں کے لیے ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے جمعہ کے ذکر کے اضافے کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا! [کتاب الجمعہ کا اختتام - عیدین کی نماز کے بیان کا آغاز] [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو في "مسند أحمد" 10/ (6371)» [ترقيم الرساله 1099] [ترقيم الشركة 1091] [ترقيم العلميه 1087]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1098) Back to Bab Next Hadith → (1100)