أخبرنا أبو النَّضْر محمد بن محمد الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا أحمد بن صالح، حدثنا ابن وهب، أخبرني عَمرو بن الحارث، أنَّ الجُلَاح أبا كثير، أخبره، أنَّ أبا سلمة بن عبد الرحمن حدَّثه عن جابر بن عبد الله، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"يومُ الجمعة ثِنتا عَشْرة -يريد ساعةً- ولا يوجدُ عبدٌ مسلمٌ يسألُ اللهَ شيئًا إلّا آتاه الله، فالتَمِسُوها آخرَ الساعةِ بعد العصر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، فقد احتجَّ بالجُلاح أبي كثير، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1032 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن بارہ گھنٹے ہوتے ہیں، ان میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اس وقت اللہ سے کسی چیز کا سوال کرے اور اللہ اسے وہ عطا نہ فرمائے، پس تم اسے عصر کے بعد دن کی آخری گھڑی میں تلاش کرو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے جلاح ابوکثیر سے احتجاج کیا ہے، تاہم شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل الجلاح، وقد تفرد به» [ترقيم الرساله 1045] [ترقيم الشركة 1037] [ترقيم العلميه 1032]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن