☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1046
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1046
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبيد الله (2) بن أبي داود المُنادي، حدثنا يونس بن محمد المؤدِّب، حدثنا فُلَيح بن سليمان، عن سعيد بن الحارث، عن أبي سَلَمة قال: قلت: والله لو جئتُ أبا سعيدٍ الخدري فسألتُه عن هذه الساعة، لعلَّه أن يكون عنده منها عِلْم، فأتيتُه فقلت: يا أبا سعيد، إنَّ أبا هريرة حدَّثَنا عن الساعة التي في الجمعة، فهل عندك منها عِلْم؟ فقال: سألنا النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم عنها، فقال:"إنِّي كنتُ أعلمُها، ثم أُنسِيتُها كما أُنسيتُ ليلةَ القَدْرِ"، ثم خرجتُ من عنده فدخلت على عبدِ الله بن سَلَام، ثم ذكر الحديث (3) . وهذا شاهد صحيح على شرط الشيخين الحديث يزيد بن الهاد ومحمد بن إسحاق، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1033 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے جی میں) کہا: اللہ کی قسم! اگر میں ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤں اور ان سے اس گھڑی کے بارے میں سوال کروں تو شاید ان کے پاس اس کا کچھ علم ہو، چنانچہ میں ان کے پاس آیا اور کہا: اے ابوسعید! ابوہریرہ نے ہمیں جمعہ کی اس گھڑی کے بارے میں بتایا ہے، کیا آپ کے پاس اس کا کوئی علم ہے؟ انہوں نے کہا: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے وہ گھڑی بتائی گئی تھی پھر مجھے وہ بھلا دی گئی جس طرح مجھے شبِ قدر بھلا دی گئی“، پھر میں ان کے پاس سے نکلا اور عبداللہ بن سلام کے پاس گیا، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
یہ یزید بن الہاد اور محمد بن اسحاق کی حدیث کا صحیح شاہد ہے جو شیخین کی شرط پر ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1046]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل فليح بن سليمان» [ترقيم الرساله 1046] [ترقيم الشركة 1038] [ترقيم العلميه 1033]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1045) Back to Bab Next Hadith → (1047)