☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس کے شر سے بچنے کے لیے اکرام کیا جائے وہ قبیلے کا برا بندہ ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نیکی اور صلہ رحمی کا بیان← جس کے شر سے بچنے کے لیے اکرام کیا جائے وہ قبیلے کا برا بندہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 805 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَجُلًا ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ( (بِئْسَ عَبْدُ اللَّهِ أَخُو الْعَشِيرَةِ) ) ثُمَّ دَخَلَ عَلَيْهِ فَكَلَّمَهُ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقْبِلًا عَلَيْهِ بِوَجْهِهِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّ لَهُ عِنْدَهُ مَنْزِلَةً.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ذکر کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قبیلے کا برا بندہ ہے۔“ پھر وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے اس سے گفتگو فرمائی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اسے پوری توجہ دے رہے ہیں، حتیٰ کہ میں نے گمان کیا کہ اس کا آپ کے ہاں مقام و مرتبہ ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 805]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الادب، باب ما يجوز من اغتياب اهل الفساد الخ، رقم: 6054 . مسلم، كتاب البروالصلة، باب مداراة من يتقي فح فحشه، رقم: 2591 . سنن ابوداود، رقم: 4791 . سنن ترمذي، رقم: 1996 . مسند احمد: 38/6 . مسند حميدي، رقم: 249 .»