☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← قرآن مجید کے فضائل کا بیان← قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 575 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 575]
تخریج الحدیث
«سنن كبري بيهقي: 43/10 . مسند الشامين، رقم: 2371 . اسناده ضعيف .»