☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [575]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← قرآن مجید کے فضائل کا بیان← احادیث: [575]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 575 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 575]
تخریج الحدیث
«سنن كبري بيهقي: 43/10 . مسند الشامين، رقم: 2371 . اسناده ضعيف .»