☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں صاف اور چمکدار ہوتی تھیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← فضائل کا بیان← محمد صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں صاف اور چمکدار ہوتی تھیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 571 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا طَلْحَةُ، عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ الصِّبْیَانَ کَانُوْا یُصْبِحُوْنَ رَمْصًا وَمُحَمَّدًا یُصْبِحُ صَقِیْلًا دَهِیْنًا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: عام بچے جب صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھوں کے گوشوں میں سفید میل آئی ہوتی تھی، جبکہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں بالکل صاف چمکدار ہوتی تھیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 571]