اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا طَلْحَةُ، عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ الصِّبْیَانَ کَانُوْا یُصْبِحُوْنَ رَمْصًا وَمُحَمَّدًا یُصْبِحُ صَقِیْلًا دَهِیْنًا.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: عام بچے جب صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھوں کے گوشوں میں سفید میل آئی ہوتی تھی، جبکہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کو اٹھتے تو ان کی آنکھیں بالکل صاف چمکدار ہوتی تھیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 571]