☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← روزوں کے احکام و مسائل← یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 413 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ".
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 413]
تخریج الحدیث
«انظر ما بعده»