وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ".
Translation: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 413]
تخریج الحدیث
«انظر ما بعده»