☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [105سے106]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← احادیث: [105سے106]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 105 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ، نا صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الْمَدَنِيِّ قَالَ: قَالَتْ أُمُّ أَيْمَنَ: قَالَ: ( (نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ) ) ، قِيلَ: مَنْ؟ قَالَتِ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ، فَقَالَ: ( (إِنَّ حَيْضَتُكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
ام ایمن (برکہ بنت ثعلبہ) رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے چٹائی پکڑا دو۔“ انہوں نے عرض کیا: میں حیض کی حالت میں ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 105]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحيض، باب جواز غسل رامن زوجها الخ، رقم: 298 . سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب فى الحائض تناول من المسجد، رقم: 261 . سنن ترمذي، رقم: 134 . مسند احمد: 45/6»
Hadith No.: 106 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَیْلِ بْنِ غَزْوَانْ، نَا الشَّیْبَانِیُّ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ مَیْمُوْنَة، قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ وَاَنَا اِلٰی جَنْبِهٖ، فَیُصِیْبُ ثَوْبِیْ ثِیَابَهٗ اِذَا سَجَدَ، وَاَنَا حَائِضٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پہلو میں تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سجدہ کرتے تو میرا کپڑا آپ کے کپڑے کو لگ جاتا، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 106]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الحيض، باب جواز غسل راس زوجها الخ، رقم: 298 . سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب فى الحائض تناول من المسجد، رقم: 261 . سنن ترمذي، رقم: 134 . مسند احمد: 45/1»