اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَیْلِ بْنِ غَزْوَانْ، نَا الشَّیْبَانِیُّ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ مَیْمُوْنَة، قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ وَاَنَا اِلٰی جَنْبِهٖ، فَیُصِیْبُ ثَوْبِیْ ثِیَابَهٗ اِذَا سَجَدَ، وَاَنَا حَائِضٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پہلو میں تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سجدہ کرتے تو میرا کپڑا آپ کے کپڑے کو لگ جاتا، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 106]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الحيض، باب جواز غسل راس زوجها الخ، رقم: 298 . سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب فى الحائض تناول من المسجد، رقم: 261 . سنن ترمذي، رقم: 134 . مسند احمد: 45/1»