☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 686
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 686
اَخْبَرَنَا سَعِیْدُ بْنُ عَامِرِ الضَّبْعِیِّ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ زِیَادِ بْنِ عَلَاقَةَ، عَنْ اُسَامَةَ ابْنِ شَرِیْكٍ قَالَ: شَهِدْتُ الْاَعَارِبَ یَسْأَلُوْنَ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ مِثْلَهٗ۔ وَزَادَ فِیْهِ، قَالَ: فَلَمَّا قَامُوْا مِنْ عِنْدِهِ جَعَلُوْا یُقَبِّلُوْنَ یَدَہٗ قَالَ: فَضَمَمْتُ اِلٰی یَدِهِ فَاِذَا هُوَ اَطْیَبُ مِنَ الْمِسْكِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میں اعرابیوں کے پاس موجود تھا جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوالات کر رہے تھے، پس راوی نے اسی مثل ذکر کیا، اور اس میں یہ اضافہ نقل کیا: جب وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس کھڑے ہوئے تو وہ آپ کا دست مبارک چومنے لگے۔ راوی نے بیان کیا: میں نے آپ کا دست مبارک اپنے ساتھ ملایا، تو وہ کستوری سے بھی زیادہ خوشبودار تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المرضٰي و الطب /حدیث: 686]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب الطب، باب فى الرجل يتداوي، رقم: 3855 . قال الشيخ الالباني: صحيح . سنن كبري بيهقي، رقم: 3439 .»
پچھلی حدیث → (685) باب پر واپس ← اگلی حدیث (687)