☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 582
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 582
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔“ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 582]
پچھلی حدیث → (581) باب پر واپس ← اگلی حدیث (583)