☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 581
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 581
اَخْبَرَنَا اَبُوْ الْوَلِیْدِ، نَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الْوَلَدَانِ اَفِی الْجَنَّةِ هُمْ؟ قَالَ: حَسْبُكَ مَا اخْتَصَمَ فِیْهِ مُوْسَی وَالْخَضِرَ.
Translation: محمد سرور گوہر
ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بچوں کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا وہ جنت میں ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا: اس بارے میں موسیٰ و خضر علیہما السلام نے بحث و مباحثہ کیا، وہ تمہارے لیے کافی ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 581]
تخریج الحدیث
«مستدرك حاكم: 401/2 . اسناده صحيح .»
← Previous Hadith (580) Back to Bab Next Hadith → (582)