☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اَحَادِیث اَبِی الحَكَمِ , اَو الحَكَمِ بنِ سفیَانَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
مسند احمد
کتب← مسند احمد← مسنَد المَكِّیِّینَ← اَحَادِیث اَبِی الحَكَمِ , اَو الحَكَمِ بنِ سفیَانَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15384 مسند احمد
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، مُجَاهِدٍ ، الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ أَوْ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، وَنَضَحَ فَرْجَهُ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔ شریک کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا: تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں پایا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15384]
حکم دارالسلام
حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
الحكم: حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
حدیث نمبر: 15385 مسند احمد
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ قَالَ شَرِيكٌ سَأَلْتُ أَهْلَ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ فَذَكَرُوا أَنَّهُ لَمْ يُدْرِكْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
شریک کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا: تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں پایا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15385]
حکم دارالسلام
.
الحكم: .
حدیث نمبر: 15386 مسند احمد
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُورٍ ، مُجَاهِدٍ ، سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ
(حديث مرفوع) قال عَبْد اللَّهِ بن أحمد , قَالَ: َوجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ , حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ هُوَ الْحَكَمُ بْنُ سُفْيَانَ 63أَوْ سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَالَ، ثُمَّ يَعْنِي نَضَحَ فَرْجَهُ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15386]
حکم دارالسلام
حديث ضعيف الاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
الحكم: حديث ضعيف الاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا