جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، مُجَاهِدٍ ، الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ أَوْ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، وَنَضَحَ فَرْجَهُ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔ شریک کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا: تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں پایا تھا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15384]
حکم دارالسلام
حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
الحكم: حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا