☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9988
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9988
حدیث نمبر: 9988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قََالَ:" وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي، ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ" ، قَالَ مُؤَمَّلٌ: الرَّاكِدِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے غسل کرنے لگے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9988]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وإسناده حسن، خ: 239، م: 282
الحكم: حديث صحيح، وإسناده حسن، خ: 239، م: 282
پچھلی حدیث → (9987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9989)