☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9576
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9576
حدیث نمبر: 9576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى ، ابْنِ عَجْلَانَ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَهْوَنُ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا عَلَيْهِ، نَعْلَانِ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جسے آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جن سے اس کا دماغ ہنڈیا کی طرح جوش مارے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9576]
حکم دارالسلام
صحیح لغیرہ ، وھذا إسناد جید
الحكم: صحیح لغیرہ ، وھذا إسناد جید
پچھلی حدیث → (9575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9577)