☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9440
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9440
حدیث نمبر: 9440 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، عَوْفٌ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، أَخْبَرَنَا عَوْفٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ كَانَ الْعِلْمُ بِالثُّرَيَّا لَتَنَاوَلَهُ نَاسٌ مِنْ أبنَاءِ فَارِسَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہوا تو ابناء فارس کے کچھ لوگ اسے وہاں سے بھی حاصل کرلیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9440]
حکم دارالسلام
إسنادہ ضعیف لضعف شھر
الحكم: إسنادہ ضعیف لضعف شھر
پچھلی حدیث → (9439) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9441)