☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9410
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9410
حدیث نمبر: 9410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ:" وَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ، وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور ارشاد باری تعالیٰ ہے جب میرا بندہ مجھ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہوں اور جب وہ مجھ سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنے کو ناپسند کرتا ہوں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9410]
حکم دارالسلام
حدیث صحیح ، و إسنادہ قوي ، خ : 7404 م : 2685
الحكم: حدیث صحیح ، و إسنادہ قوي ، خ : 7404 م : 2685
پچھلی حدیث → (9409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9411)