☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9400
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9400
حدیث نمبر: 9400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ: " مَنْ تَوَلَّى قَوْمًا بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ، فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ، لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور فرمایا جو شخص اپنے آقاؤں کی اجازت کے بغیر کسی قوم سے عقد موالات کرتا ہے اس پر اللہ اور سارے فرشتوں کی لعنت ہے، اللہ اس کا کوئی فرض یا نفل قبول نہیں فرمائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9400]
حکم دارالسلام
إسنادہ صحیح ، م : 1508
الحكم: إسنادہ صحیح ، م : 1508
پچھلی حدیث → (9399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9401)