☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9387
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9387
حدیث نمبر: 9387 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ: " اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنْ خَمْسٍ: مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور فرمایا پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگا کرو، عذاب جہنم سے، قبر سے زندگی اور موت کی آزمائش سے اور مسیح دجال کے فتنے سے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9387]
حکم دارالسلام
إسنادہ صحیح ، خ : 1377 ، م : 588
الحكم: إسنادہ صحیح ، خ : 1377 ، م : 588
پچھلی حدیث → (9386) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9388)