☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 9250
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 9250
حدیث نمبر: 9250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
خَلَفٌ ، أَبُو مَعْشَرٍ ، سَعِيدٍ ، أَبِي هُرَيْرَة
حَدَّثَنَا خَلَفٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: " تَهَادَوْا، فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تُذْهِبُ وَغَرَ الصَّدْرِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آپس میں ہدایا کا تبادلہ کیا کرو کیونکہ ہدیہ سینے کے کینے دور کردیتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9250]
حکم دارالسلام
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي معشر
الحكم: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي معشر
پچھلی حدیث → (9249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9251)