☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 8178
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 8178
حدیث نمبر: 8178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: " أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور نبی نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں اپنے بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 8178]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 7405، م: 2675
الحكم: إسناده صحيح، خ: 7405، م: 2675
پچھلی حدیث → (8177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8179)