☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 7385
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 7385
حدیث نمبر: 7385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سُفْيَانُ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، وَزَادَ فِيهِ: وَيَنْفَتِلُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث میں اس دوسری سند سے یہ اضافہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دائیں جانب سے بھی واپس چلے جاتے تھے اور بائیں جانب سے بھی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7385]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وانظر ما قبله.
الحكم: صحيح لغيره، وانظر ما قبله.
پچھلی حدیث → (7384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7386)