☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 7321
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 7321
حدیث نمبر: 7321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) " إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ، كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا، فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ جَعَلَ الْفَرَاشُ، وَالدَّوَابُّ تَتَقَحَّمُ فِيهَا، فَأَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ، وَأَنْتُمْ تَوَاقَعُونَ فِيهَا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
اور میری اور لوگوں کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی جب آگ نے آس پاس کی جگہ کو روشن کر دیا تو پروانے اور درندے اس میں گھسنے لگے چنانچہ میں تمہیں پشت سے پکڑ کر کھینچ رہا ہوں اور تم اس میں گرے چلے جا رہے ہو۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7321]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3426، م: 2284.
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3426، م: 2284.
پچھلی حدیث → (7320) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7322)