☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 7126
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 7126
حدیث نمبر: 7126 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هُشَيْمٌ ، خَالِدٌ ، يُوسُفَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ يُوسُفَ ، أَوْ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا اخْتَلَفُوا فِي الطَّرِيقِ، رُفِعَ مِنْ بَيْنِهِمْ سَبْعَةُ أَذْرُع".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب راستے کی پیمائش میں لوگوں کے درمیان اختلاف ہو جائے تو اسے سات گز پر اتفاق کر کے دور کر لیا جائے۔“ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 7126]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2473، م: 1613
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2473، م: 1613
پچھلی حدیث → (7125) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7127)