☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 524
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 524
سُوَيْدٌ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِي ، أَبِيهِ ، عُثْمَانُ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ :" إِنْ وَجَدْتُمْ فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ تَضَعُوا رِجْلِي فِي الْقَيْدِ، فَضَعُوهَا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک مرتبہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تمہیں کتاب اللہ میں یہ حکم مل جاتا ہے کہ میرے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو، تو تم یہ بھی کر گزرو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 524]
حکم دارالسلام
صحيح، سويد بن سعيد قد توبع
الحكم: صحيح، سويد بن سعيد قد توبع
پچھلی حدیث → (523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (525)