☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 523
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 523
سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِي ، أَبِيهِ ، عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي، فَمَرَّ رَجُلٌ بَيْنَ يَدَيَّ فَمَنَعْتُهُ، فَأَبَى، فَسَأَلْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، فَقَالَ:" لَا يَضُرُّكَ يَا ابْنَ أَخِي".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابراہیم بن سعد اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں ایک دن نماز پڑھ رہا تھا، ایک آدمی میرے سامنے سے گزر نے لگا، میں نے اسے روکنا چاہا لیکن وہ نہ مانا، میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق پوچھا: تو انہوں نے فرمایا: بھتیجے! اس میں تمہارا کوئی نقصان نہیں ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 523]
حکم دارالسلام
. صحيح، سويد بن سعيد- وإن كان فيه كلام - قد توبع
الحكم: . صحيح، سويد بن سعيد- وإن كان فيه كلام - قد توبع
پچھلی حدیث → (522) باب پر واپس ← اگلی حدیث (524)