☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 3507
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 3507
حدیث نمبر: 3507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، أَبُو عَوَانَةَ ، رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ بْنِ رَقَبَةَ ، طَلْحَةَ الْإِيَامِيِّ ، سَعِيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ بْنِ رَقَبَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ الْإِيَامِيِّ ، عَنْ سَعِيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ :" تَزَوَّجْ، فَإِنَّ خَيْرَنَا كَانَ أَكْثَرَنَا نِسَاءً، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھ سے فرمایا کہ شادی کر لو کیونکہ اس امت میں جو ذات سب سے بہترین تھی (یعنی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) ان کی بیویاں زیادہ تھیں (تو تم کم از کم ایک سے ہی شادی کر لو، چار سے نہ سہی)۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3507]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5069
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5069
پچھلی حدیث → (3506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3508)