☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 3313
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 3313
حدیث نمبر: 3313 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، الْحَجَّاجُ ، عَطَاءٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ عَطَاءٍ " أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُحْرِمَ الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ مَصْبُوغٍ بِزَعْفَرَانٍ قَدْ غُسِلَ، لَيْسَ فِيهِ نَفْضٌ وَلَا رَدْعٌ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حجاج کہتے ہیں کہ عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ محرم زعفران سے رنگے ہوئے اس کپڑے کو پہن لے جسے دھو دیا گیا ہو اور اس میں زعفران کا کوئی ذرہ یا نشان باقی نہ رہا ہو۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 3313]
حکم دارالسلام
هذا ليس بحديث، بل هو أثر عن عطاء، وإنما ذكره ليروي بعده حديث ابن عباس مرفوعا مثله
الحكم: هذا ليس بحديث، بل هو أثر عن عطاء، وإنما ذكره ليروي بعده حديث ابن عباس مرفوعا مثله
پچھلی حدیث → (3312) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3314)