بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27467
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27467
حدیث نمبر: 27467 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، مُوسَى الْجُهَنِيُّ ، فَاطِمَةُ بِنْتُ عَلِيٍّ ، أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى الْجُهَنِيُّ , قَالَ: حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ عَلِيٍّ , قالَتْ: حَدَّثَتْنِي أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ , قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " يَا عَلِيُّ , أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى , إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ بَعْدِي نَبِيٌّ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
موسیٰ جہنی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں فاطمہ بنت علی کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے فرمایا کہ مجھے حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے نسبت تھی، البتہ فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27467]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (27466) باب پر واپس اگلی حدیث (27468) →