بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27424
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27424
حدیث نمبر: 27424 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هاشم ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، ابْنُ شِهَابٍ ، عُبَيْدَ بْنَ السَّبَّاقِ ، جُوَيْرِيَةَ
حَدَّثَنَا هاشم , حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ , حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ , قَالَ: إِنَّ عُبَيْدَ بْنَ السَّبَّاقِ يَزْعُمُ , أَنَّ جُوَيْرِيَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا , فَقَالَ:" هَلْ مِنْ طَعَامٍ؟" , قَالَتْ: لَا وَاللَّهِ , مَا عِنْدَنَا طَعَامٌ إِلَّا عَظْمًا مِنْ شَاةٍ أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاتِي مِنَ الصَّدَقَةِ , فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَرِّبِيهِ , فَقَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے تو پوچھا: کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا: نہیں، البتہ نسیبہ نے ہمارے یہاں اسی بکری کا کچھ حصہ بھیجا ہے جو آپ نے ان کے یہاں بھیجی تھی، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ اپنے ٹھکانے پر پہنچ چکی، اب اسے لے آؤ۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27424]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1073
الحكم: إسناده صحيح، م: 1073
← پچھلی حدیث (27423) باب پر واپس اگلی حدیث (27425) →