☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26500
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26500
حدیث نمبر: 26500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَرُّوخَ ، أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَرُّوخَ ، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ ، فَقَالَتْ: إِنَّ زَوْجِي يُقَبِّلُنِي وَهُوَ صَائِمٌ وَأَنَا صَائِمَةٌ، فَمَا تَرَيْنَ؟ فَقَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُقَبِّلُنِي وَهُوَ صَائِمٌ وَأَنَا صَائِمَةٌ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک عورت نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ میرا شوہر روزے کی حالت میں مجھے بوسہ دیدیتا ہے جبکہ میرا بھی روزہ ہوتا ہے اس میں آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی مجھے روزے کی حالت میں بوسہ دیدیتے تھے جب کہ میں بھی روزے سے ہوتی تھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26500]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (26499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26501)