☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26433
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26433
حدیث نمبر: 26433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، نَافِعًا ، ابْنِ عُمَرَ ، حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ حَفْصَةَ , أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ , لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ طلوع صبح صادق کے وقت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صرف مختصر سی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26433]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 618، م: 723
الحكم: إسناده صحيح، خ: 618، م: 723
پچھلی حدیث → (26432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26434)