☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 26325
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 26325
حدیث نمبر: 26325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوبُ ، أَبِي ، أَبِيهِ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " مَا أَلْقَاهُ السَّحَرَ الْآخِرَ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سحری کے وقت ہمیشہ اپنے پاس سوتا ہوا پاتی تھی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26325]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1133، م: 742
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1133، م: 742
پچھلی حدیث → (26324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26326)