بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 26235
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 26235
حدیث نمبر: 26235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ ، حَجَّاجٌ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ , حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ , وَالسُّلْطَانُ وَلِيُّ مَنْ لَا وَلِيَّ لَهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی عورت اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح نہیں ہوا اور بادشاہ اس کا ولی ہوگا جس کا کوئی ولی نہ ہو۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26235]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف حجاج
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف حجاج
← پچھلی حدیث (26234) باب پر واپس اگلی حدیث (26236) →